FBR POS Integration Available

FBR POS integration is available for all LumemSoft Retail Solutions. Both on-Premise retail software, Candela RMS, and cloud-based retail solutions, Nimbus RMS, can be easily integrated with FBR.

 

لیومن سافٹ کے ریٹیل سافٹ ویئر میں ایف بی آر انٹیگریشن کی سہولت دستیاب ہے ۔

 

LumenSoft has over 20 years of experience in the retail industry. Our retail solutions are regularly upgraded to keep them compatible with all the latest trends in the retail industry. Our training and support center is always there to help you master all the new functionalities and upgrades in our retail solutions.

FBR POS Integration

According to the FBR rules, now all Tier -1 retailers are required to integrate their point of sale POS with the FBR system. Once the point of sale is integrated, all sales invoices are uploaded and synced with the FBR system on a real-time basis.

 

POS FBR Integration Tutorials

 

How to Integrate Candela POS with FBR

کینڈلا کو ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریٹ کرنے کا طریقہ سیکھیئے ۔

FBR-Integration-With-Candela

How to Integrate Nimbus POS with FBR

نمبس کو ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریٹ کرنے کا طریقہ سیکھیئے ۔

FBR-Integeration-with-Nimbus-Cloud-Retail-Software

FBR Reconciliation Report in Candela

کینڈلا میں ریکونسیلیشن رپورٹ کو دیکھنے کا طریقہ سیکھیئے ۔

FBR Reconciliation Report

پی او ایس ایف بی آر اینٹیگریشن ۔ زیادہ پوچھے جانے والے سوالات

POS FBR Integration FAQs

 

ایف بی آر پی او ایس اینٹیگریشن کا مطلب کیا ہے ؟

اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پی او ایس کی تمام سیلز خود بخود ایف بی آر کے سسٹم پر چلیں جائیں گئیں ۔

کس کو ایف بی آر کے ساتھ اینٹیگریٹ کرنے کی ضرورت ہے ؟

تمام ٹئیر ون ریٹیلرز کو ایف بی آر کے ساتھ اینٹیگریٹ کرنے کی ضرورت ہے ۔ یہ جاننے کیلئے کہ ٹیئر ون ریٹیلر سے کیا مراد ہے ، اس لنک پر کلک کریں ۔ 

اگر میں کینڈلا یا نمبس خریدوں تو کیا یہ سافٹ ویئرز خودبا بخود ایف بی آر کے اینٹیگریٹ ہو جائیں گئیں ؟

جی نہیں ۔ سافٹ ویئرز خود بخود ایف بی آر کے اینٹیگریٹ نہیں ہونگئیں اس کے لئے آپ کو لیومن سافٹ سے رابطہ کرنا پڑے گا ۔

کیا ایف بی آر اینٹیگریٹ کروانے کی الگ کوئی فیس ہے ؟

جی ۔ اینٹیگریشن کے الگ سے چارجز ہیں ۔

اگر میرے پاس ایک سے زیادہ پی او ایس ہیں تو کیا ہر پی او ایس کو الگ سے اینٹیگریٹ کرنا پڑے گا ؟

جی ہاں ۔ ایف بی آر کے رولز کے مطابق آپ کو ہر پی او ایس کو ایف بی آر سے اینٹیگریٹ کرنا پڑے گا ۔

اینٹیگریشن کے لیئے مجھے سب سے پہلے کیا کرنا ہو گا ؟

اینٹیگریشن کے لئے سب سے پہلے آپ کو ایف بی آر کی ویب سائیٹ سے اپنی پی او ایس آئی ڈی حاصل کرنی ہو گی ۔ پی او ایس آئی ڈی حاصل کرنے کا طریقہ سیکھیں ۔

Get in Touch!

Call us, email us, or come visit our office. We are here for you.

Call Us

+92-321-4220123

UAN: +92-42-111-290-290

Share This